Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پیشہ وارانہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ...
شائع 14 جنوری 2022 03:35pm

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی،جس میں پیشہ وارانہ اموراورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی وزیراعظم آفس آمد ہوئی۔

اس موقع پروزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں پیشہ وارانہ اموراورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔

pm imran khan

Army Chief

اسلام آباد

General Qamar Javed Bajwa