Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب 2افراد کی لاشیں برآمد

کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب 2افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ...
شائع 12 جنوری 2022 09:34am

کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب 2افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاشیں ایک ماہ سے زائد پرانی ہیں، لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی جبکہ مقتولین کی عمریں 25 سے 30 سال ہیں۔

پولیس کاکہنا ہے کہ کپڑوں کی تلاشی کے دوران لاشوں سے شناختی دستاویز نہیں ملیں۔

karachi