Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مہندرا سنگھ دھونی نے ویرات کوہلی کو اہم مشورہ دے دیا

ممبئی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا...
شائع 11 جنوری 2022 09:20am

ممبئی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی نے بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے لکھا کہ ہر کوئی غلطیاں کرتا ہے، اہم بات اپنی غلطی کا احساس کرنا ہے، دھونی نے ایک بار مجھ سے کہا تھا کہ اگر آپ کوئی غلطی کرتے ہیں تو یقینی بنائیں کہ اسے کم از کم 7سے 8ماہ تک نہ دہرائیں، یہ واقعی میرے ساتھ رہا۔

واضح رہے کہ ویرات کوہلی ون ڈے اور ٹی 20 کی کپتانی سے ہٹانے کے بعد دلبرداشتہ ہو گئے تھےلیکن ٹیسٹ ٹیم کی قیادت ابھی بھی ان کے ذمے ہے۔

virat kohli

Ms dhoni

Indian cricket team

mumabi