Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جنوبی افریقا کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو پی ایس ایل7میں شرکت سے روک دیا

جوہانسبرگ: جنوبی افریقاکے کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان...
شائع 09 جنوری 2022 10:10am

جوہانسبرگ: جنوبی افریقاکے کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7میں شرکت سے روک دیا۔

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا انعقاد خطرے میں پڑگیا، اہم ملک نے اپنے کھلاڑیوں پرپابندی لگا دی۔

جنوبی افریقی بورڈ نے دورہ بھارت اور ڈومیسٹک کرکٹ کے باعث کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ میں شرکت سے روکا ہے۔

اس سے قبل جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوڈ ملر، ہاشم آّملا، ڈیوڈ ویزے اور دیگر کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کھیل چکے ہیں۔

Johannesburg

Players

PSL 7