امریکی خاتون وجیہ سواتی قتل کیس،تمام ملزمان کا جسمانی ریمانڈ
راولپنڈی امریکی خاتون وجیہ سواتی قتل کیس تمام ملزمان کا جسمانی...
راولپنڈی امریکی خاتون وجیہ سواتی قتل کیس تمام ملزمان کا جسمانی ریمانڈ ختم چھ ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ۔
ملزمان کو سول جج ظہیر صفدر ملک کی عدالت پیش کیا گیا ملزمان میں مرکزی ملزم رضوان حبیب،حریت اللہ ،سلطان خان ،رشید احمد ،یوسف اور خاتون زاہدہ یوسف شامل ہیں۔
تفتیشی ٹیم نے عدالت کو آگاہ کیا کہ تفتیش مکمل کر لی گئی، ملزمان سے آلہ قتل،نعش ،گاڑی ،مقتولہ کا سامان بیگ ملبوسات برآمد کر لئے گئے۔
وجیہ سواتی قتل کیس کے تمام ملزمان کا جسمانی ریمانڈ ختم چھ ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.