Aaj News

ہفتہ, نومبر 02, 2024  
29 Rabi Al-Akhar 1446  

ٹیسلا نے دنیا میں کتنی گاڑیاں فروخت کی ہیں؟

عالمی سطح پر سپلائی کرنے کے باوجود بہتر ہیں جبکہ 2021 میں 9 لاکھ 36 ہزار سے زائد گاڑیاں ڈلیور کی تھیں ۔
شائع 05 جنوری 2022 06:52pm
2020 میں ڈلیور کی جانے والی گاڑیوں کی تعداد سے 20 فیصد زیادہ تھی
2020 میں ڈلیور کی جانے والی گاڑیوں کی تعداد سے 20 فیصد زیادہ تھی

الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ٹیسلا نے سنہ 2021 میں تقریبا 10 لاکھ الیکٹرک گاڑیاں ٖفروخت کی ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیسلا کمپنی نے کہا کہ 2021 میں ڈلیور کی جانے والی گاڑیوں کی تعداد 2020 سے زیادہ ہے۔

کمپنی نے اپنےبیان میں مزیدکہا کہ عالمی سطح پر سپلائی کرنے کے باوجود بہتر ہیں جبکہ 2021 میں 9 لاکھ 36 ہزار سے زائد گاڑیاں ڈلیور کی تھیں ۔

کمنیی نے بتایا کہ 2020 میں ڈلیور کی جانے والی گاڑیوں کی تعداد سے 20 فیصد زیادہ تھی ۔

مزید براں کمپنی نے گذشتہ سال کہا تھا کہ ہر سال گاڑیوں کی ڈلیوری کی تعداد میں50 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ کمپنی کو مزید فائدہ اکتوبر کے مہینے میں ہوا جب اسے کرائے پر گاڑیاں دینے والی کمپنی ہرٹز نے ایک لاکھ گاڑیوں کا آرڈر دیا تھا.

گاڑیاں کرائے پر دینے والی کمپنی ہتڑز نے ٹیسلا کو ایک لاکھ گاڑیوں کا آرڈر دیا ہے۔ (فائل فوٹو: اے ایف پی)
گاڑیاں کرائے پر دینے والی کمپنی ہتڑز نے ٹیسلا کو ایک لاکھ گاڑیوں کا آرڈر دیا ہے۔ (فائل فوٹو: اے ایف پی)

کاروبار

Tesla

Electric Cars

Tesla CEO