Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکی پابندیوں نے ہواوے کمپنی کی سالانہ آمدنی 29 فیصد کم کردی

امریکا نے ہواوے کمپنی کو ہم پرزاہ جات مائیکرو چپس کو خریدنے سے روک دیا ہے
شائع 03 جنوری 2022 04:12pm
سائنس
آن لائین فوٹو
آن لائین فوٹو

موبائل فونز بنانے والی کمپنی ہواوے کی 2020 سے 2021 کی سالانہ آمدنی میں کمی واقع ہوئی ہے ۔

امریکی پابندیوں کی وجہ سے ہواوے کمپنی کے موبائل فروخت میں نمایاں کمی آئی ہے جس نے سالانہ آمدن 29 فیصد تک کم کردی ہے۔

ہواوے کے چیئرمین نے کہا کہ کمپنی کو مشکات کا شامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ 2022 میں بھی کافی چیلنجز درپیش ہوں گے۔

امریکی پابندیوں نے اسمارٹ فونز کے کاروبار کو متاثر کیا ہے جس کے کمپنی نے دوسرے شعبون کا رخ کیا ہے۔

کیونکہ امریکا نے ہواوے کمپنی کو ہم پرزاہ جات مائیکرو چپس کو خریدنے سے روک دیا ہے جس کی وجہ سے کمپنی کو گوگل سرچنگ میں مشکات پیش آرہی ہیں۔

خیال رہے ہواوے دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی کام گیئر سپلائی کرنے والی کمپنی ہے جبکہ کچھ عرصے پہلے تک دوسری کمپنی تھی۔

لیکن امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ٹاپ 10 سمارٹ فونز کمپنیوں سے بھی نچلے درجے پر جاچکی ہے۔

US sanctions

Huawei