Aaj News

اتوار, جنوری 12, 2025  
11 Rajab 1446  

اداکارہ اریبہ نے سال 2021 کا آخری دن یادگار کیسے بنایا؟

ادکارہ نے 31 دسمبر کو اپنے شریک حیات سعدین کے ساتھ انسٹاگرام پر تصویر شئیرکی۔
اپ ڈیٹ 02 جنوری 2022 02:45pm
انسٹاگرام فوٹو
انسٹاگرام فوٹو

اداکارہ اریبہ حبیب نے سال کے آخری دن اپنے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے نکاح کی تصدیق کی۔

ادکارہ نے 31 دسمبر کو اپنے شریک حیات سعدین کے ساتھ انسٹاگرام پر تصویر شئیرکی۔

جن میں اربیہ حبیب نے سرخ عروسی لباس زیب تن کیا ہے جبکہ ان کے شریک حیات نے سیاہ لباس کا انتخاب کیا ہے۔

مزید براں ادکارہ اریبہ نے سال 2021 کے آخری دن نکاح کی متعدد تصاویر شئیر کی۔

اداکارہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز 27 دسمبر کو کراچی میں ہوچکی تھیں اور 30 دسمبر کو مایوں کی تقریب تھی۔

اس تقریب میں مختلف شوبز انڈسٹری کی شخصیات نے شرکت بھی کی جبکہ 2 جنوری کو ادکارہ کی رخصتی کا امکان ہے۔

Pakistani Showbiz

tv actress