Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

کچھ کچھ ہوتا ہے کے ریمیک کا حصہ بننا چاہتی ہوں ، سارہ علی خان

سارہ علی خان نے ایک انٹرویو کے دوران کچھ کچھ ہوتا ہے کے ریمیک کا...
اپ ڈیٹ 01 جنوری 2022 10:47am

سارہ علی خان نے ایک انٹرویو کے دوران کچھ کچھ ہوتا ہے کے ریمیک کا حصہ بننے کی خواہش ظاہر کی ہے اور انہیں یقین ہے کہ کرن جوہر اس سے اتفاق کریں گے۔

اداکارہ نے کہا کہ جھانوی کپور اور وجے دیوراکونڈا کو ساتھ میں کاسٹ کرنا چاہتی ہوں۔

سارہ علی خان نے فلم میں اپنے کردار رنکو کے بارے میں بات کی اور یہ بھی کہا کہ وہ کچھ کچھ ہوتا ہے کا حصہ بننا پسند کریں گی۔

Bollywood