Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپس کی لسٹ جاری

اپٹوپیا نے 2021 کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپس کی فہرست جاری ...
اپ ڈیٹ 01 جنوری 2022 10:14am
Photo: AFP
Photo: AFP

اپٹوپیا نے 2021 کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپس کی فہرست جاری کی ہے۔

ان میں سے زیادہ تر ایسی ایپس ہیں جو پہلے ہی بہت سے لوگوں کے ذریعہ استعمال میں ہیں۔

آئی فون اور اینڈروئڈ دونوں پر 2021 کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپس کی فہرست میں پہلے نمبر پر ٹک ٹاک دوسرے پر انسٹاگرام ، تیسرے پر فیسبک جبکہ چوتھے پر واٹس اپ ہے۔

فیس بک

WhatsApp

Instagram

TikTok

social media