Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Awwal 1446  

جنوبی افریقا کیخلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں رشبھ پنت نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

سنچورین :جنوبی افریقہ کخلاٹف کھیلے جا رہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں...
شائع 29 دسمبر 2021 09:19am

سنچورین :جنوبی افریقہ کخلاٹف کھیلے جا رہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں بھارت کے وکٹ کیپر رشبھ پنت نے وکٹ کے پیچھے 100 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

رشبھ پنت نے اپنے 26 ویں ٹیسٹ میچ میں وکٹ کے پیچھے ٹمبا باووما کا کیچ پکڑ کر اپنے 100 شکار مکمل کےد، وہ سب سے تیزی کے ساتھ 100 کھلاڑیوں کو آؤٹ (کیچ، اسٹمپ اور رن آؤٹ)کرنے والے پہلے بھارتی کرکٹربن گئے ہیں ۔

اس سے پہلے یہ اعزاز بھارت کے ہی سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کے پاس تھا جنہوں نے 36 میچز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔

Centurion

SA vs IND