Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی:مبینہ پولیس مقابلہ، 8 ملزمان سمیت خیبر پختونخواہ پولیس کا ماہر نشانے باز گرفتار

ایس پی انسویسٹی گیشن ویسٹ کے مطابق ملزمان سے سرکاری پولیس موبائل اور اسلحہ ضبط کیا گیا
شائع 27 دسمبر 2021 04:36pm

کراچی کے علاقے بنارس میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں ایس پی انسویسٹی گیشن ویسٹ کے مطابق ایس ایچ او جوہر آباد سمیت 8 سےذائد ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

جبکہ ملزمان سے سرکاری پولیس موبائل اور اسلحہ ضبط کرکے گرفتار کر لیا گیا۔

گرفتار ملزمان میں خیبرپختون خواہ کا برطرف پولیس اہل کار نثار شاہ بھی شامل تھا جبکہ نثار شاہ اینٹی ٹیررسٹ اسکواڈ کا ماہر نشانے باز ہے۔

علاوہ ازیں گذشتہ شب پولیس مقابلے میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے تھے۔

karachi

KPK

police