Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

معروف مزاحیہ شاعر سرفراز شاہد انتقال کرگئے

اسلام آباد:معروف مزاحیہ شاعر سرفراز شاہد اسلام آباد میں انتقال...
شائع 26 دسمبر 2021 01:34pm

اسلام آباد:معروف مزاحیہ شاعر سرفراز شاہد اسلام آباد میں انتقال کرگئے، سرفراز شاہد کچھ عرصے سےعلیل تھے۔

سرفراز شاہد کی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی، نمازجنازہ ایچ 8 قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

یاد رہے کہ معروف مزاحیہ شاعر سرفراز شاہد سہیل سرفراز کے والد تھے، سہیل سرفراز بزنس ریکارڈر کے چیف رپورٹر ہیں ۔

اسلام آباد

famous poet

Dead