Aaj News

اتوار, جنوری 05, 2025  
04 Rajab 1446  

حیدرآباد میں 2 تیز رفتار کاریں آپس میں ٹکراگئیں، 2 افراد جاں بحق

حیدرآباد میں 2تیزرفتارکاریں آپس میں ٹکراگئیں،جس کے نتیجے میں 2...
شائع 26 دسمبر 2021 10:19am

حیدرآباد میں 2تیزرفتارکاریں آپس میں ٹکراگئیں، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک ٹریفک حادثہ حیدرآباد میں گھوڑا گراؤنڈ کے قریب پیش آیا جہاں 2تیز رفتار کاریں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثےمیں 2افراد جان کی بازی ہار گئے اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمی کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Hyderabad

collision