Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کترینہ کیف کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60 ملین سے تجاوز کر گئی

کترینہ کیف کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60 ملین سے تجاوز کر...
شائع 26 دسمبر 2021 09:11am

کترینہ کیف کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60 ملین سے تجاوز کر گئی۔

وکی کوشل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد کترینہ کیف کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔

اداکارہ نے عالیہ بھٹ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پیچھے چھوڑنے کے بعد انسٹاگرام پر ان سے زیادہ مقبول ہو گئی ہیں۔

تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ پر عالیہ بھٹ کے 57.1 ملین فالوورز ہیں جبکہ جنوری 2021 میں کترینہ کیف عالیہ سے کم مقبول تھیں اور ان کے 46 ملین فالوورز تھے۔

کترینہ رنبیر کپور کی سابقہ گرل فرینڈ ہیں، جو اب عالیہ بھٹ کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔

کترینہ کی وکی کوشل کے ساتھ شادی کے بعد فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Instagram

Marriage

Katrina Kaif

Vicky Kaushal

Alia Bhatt