Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

برطانیہ میں اومی کورون کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے نئے قوانین لاگو

لندن :برطانیہ میں کورناکی نئی قسم اومی کورون کے پھیلاؤ کو روکنے...
شائع 23 دسمبر 2021 09:20am

لندن :برطانیہ میں کورناکی نئی قسم اومی کورون کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے نئے قوانین لاگو کردیئے گئے۔

ویلز میں کرسمس کے فوری بعد پبلک پیلس پر نئے قوانین لاگوہوں گے، ریسٹورنٹس اور دیگرمقامات پر 6 لوگوں کی اجازت ہوگی، ماسک کا استعمال بھی لازمی ہوگا۔

بوسٹر لگوانے والوں کی آن لائن بکنگ سسٹم پر 8ہزارکی قطارلگ گئیں، 2ہفتوں کیلئے لندن میں سخت لاک ڈاؤن لگنےکی باز گشت ہے جبکہ گھریلو اشیاء کی خرید و فروخت جاری ہے۔

london

coronavirus

England

Omicron variant