Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فلپائن میں سمندری طوفان سے 200 سے زائد افراد ہلاک

منیلا:فلپائن میں سمندری طوفان سے 200سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ...
شائع 20 دسمبر 2021 09:49am

منیلا:فلپائن میں سمندری طوفان سے 200سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 239 افراد زخمی اور 50 سے زائد لاپتہ ہیں۔

پولیس کے مطابق طوفان کے نتیجے میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔

مرنے والوں کی اکثریت مشہور سیاحتی صوبے بوہول سے ہے، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث لوگ اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔

MANILA

sea storm