Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاک فوج کا خفیہ آپریشن، دہشت کمانڈر ہلاک

پاک فوج کی جانب سے ضلع باجوڑ میں کیے جانے والے خفیہ آپریشن کے...
شائع 18 دسمبر 2021 06:00pm
ٹوئیٹر فوٹو
ٹوئیٹر فوٹو

پاک فوج کی جانب سے ضلع باجوڑ میں کیے جانے والے خفیہ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کمانڈر غفور عرف جلیل مارا گیا.

آئی ائس پی آر کے مطابق دہشت گرد غفور عرف جلیل مولوی فقیر محمد کا قریبی ساتھی تھا اور کئی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھا۔

جب کہ سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔

ISPR