Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

انسٹاگرام صارفین جلد نئی تبدیلی دیکھیں گے

جلد ہی انسٹا گرام 60 سیکنڈ سے زیادہ کی وڈیو ریکارڈ کرنے کا آپشن متعارف کروائے گا
شائع 16 دسمبر 2021 08:23pm
سائنس
انسٹاگرام  جلد ہی تبدیلی کرنے جارہا ہے – فوٹو سی این  ای ٹی
انسٹاگرام جلد ہی تبدیلی کرنے جارہا ہے – فوٹو سی این ای ٹی

دنیا بھر میں استعمال کی جانے والی مقبول فوٹو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام میں اسٹوریز کا دورانیہ بڑھادیا جائے گا۔

رپوٹ کے مطابق صارفین جلد 60 سیکنڈ کی وڈیواسٹویز اپلوڈ کر پائیں گے جب کہ اس سے پہلے زیادہ دورانیہ کی وڈیومختلف حصوں میں تقسیم ہوجاتی تھیں۔

تاہم جلد ہی انسٹا گرام 60 سیکنڈ سے زیادہ کی وڈیو ریکارڈ کرنے کا آپشن متعارف کروائے گا۔

جب کہ اس فیچر کو صرف چند صارفین کے ذریعے ہی چیک کیا ہے جلد ہی اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

اس کے علاوہ نیا انٹرفیس بھی متعارف کروایا جائے گا جس سے ٹیگ اور لوکیشن کو تصویر میں شامل کرنا آسان ہوگا۔

Instagram

New Features