Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'وہ کوئی بات کرتے ہیں تو پاکستان میں طوفان مچ جاتا ہے'

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ وہ کوئی بات کرتے ہیں...
شائع 15 دسمبر 2021 11:48pm

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ وہ کوئی بات کرتے ہیں تو پاکستان میں طوفان مچ جاتا ہے۔

لاہور میں یوتھ کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا پولیس ریفارمز اور عدالتوں کے نظام کو بہتر کرنے کیلئے سیاست سے بالاتر ہو کر قانون بنانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں سزا اور جزا کا نظام لا کر ملک کو محفوظ ملک بنانا ہے، لیکن اگر انصاف نہیں کریں گے تو اللہ کی پکڑ میں آئیں گے۔ جس پوزیشن میں ہم آج ہیں ستر سالوں کی ناکامیوں سے یہاں پہنچے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ابھی ہمیں تین سال ہوئے ہیں وقت درکار ہو گا۔

Governor

governor punjab