Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ، 2پائلٹ شہید

راولپنڈی :پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ...
شائع 06 دسمبر 2021 03:55pm

راولپنڈی :پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 2پائلٹ شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق،پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹرسیا چن میں گرکرتباہ، ہوا،جس کے نتیجے میں پائلٹ میجر عرفان اور میجر راجا ذیشان شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کےدستےجائے حادثہ پرپہنچ گئےجہاں سرچ اور ریسکیوآپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

ISPR

crash

helicopter