Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ سربیا میں پاکستانی...
شائع 03 دسمبر 2021 01:24pm

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا۔

دفترخارجہ کے ترجمان نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ،پاکستانی سفارتخانے کی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ہیک کی گئیں ۔

ترجمان دفترخارجہ نے بتایا کہ سفارتخانے کا ٹوئٹر، انسٹاگرام اورفیس بک اکاؤنٹ ہیک کیاگیا ہے، ویب سائٹس پراپ لوڈ کئے جانے والے میسج کا سفارتخانے سے تعلق نہیں۔

اسلام آباد

Foreign Office spokesman

hacked