Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کا ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ

کراچی :پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 7میں کراچی کنگز نے ٹیم کے کپتان...
شائع 30 نومبر 2021 09:06am

کراچی :پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 7میں کراچی کنگز نے ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اس بار کراچی کنگز کی کپتانی کریں گے، اس سے قبل عماد وسیم کراچی کنگز کی کپتانی کررہے تھے۔

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )کا ساتواں سیزن جنوری کےآخری ہفتے میں شروع ہوگا۔

karachi

karachi kings

Captain

PSL 7