Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فرانسیسی وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پیرس :فرانسیسی وزیراعظم جین کاسٹیکس کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ ...
شائع 24 نومبر 2021 10:00am

پیرس :فرانسیسی وزیراعظم جین کاسٹیکس کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

کوروناٹیسٹ مثبت آنے سے قبل فرانسییو وزیراعظم نے اپنےبیلجیئم ہم منصب الیگزینڈرڈی کروسے ملاقات کی تھی جوان کی ملاقات کے بعد سے قرنطینہ میں ہیں۔

فرانسیسی وزیراعظم کے ہمراہ گزشتہ دنوں فرانسیسی وزیربرائےدفاع،وزیرداخلہ،وزیربرائےانصاف اورسیکریٹری آف اسٹیٹ فاریوروپ بھی موجودتھے۔

واضح رہے کہ 56سالہ فرانسیسی وزیراعظم کوروناوائرس سے بچاؤکیلئے ویکسین بھی لگواچکےہیں۔

coronavirus

corona test

Positive