Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان ٹی20 میں بنگلہ دیش کو ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی

ڈھاکا:پاکستان ٹی 20 کرکٹ میں بنگلہ دیش کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر وائٹ...
شائع 23 نومبر 2021 09:09am

ڈھاکا:پاکستان ٹی 20 کرکٹ میں بنگلہ دیش کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

پاکستان نے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز میں بنگلہ دیش کو تین صفر سے شکست دی تھی، اب تک کوئی ٹیم بنگلہ دیش کیخلاف یہ کارنامہ سرانجام نہیں دے سکی ۔

ورلڈکپ سے قبل نیوزی لینڈ اور آسڑیلیا کی ٹیموں نے بنگلہ دیش کا دورہ کیا تھا اور ان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

t20 series

Dhaka

white wash

PAK vs BAN