تیسرا ٹی 20: بنگلا دیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 125 رنز کا ہدف
ڈھاکا:تیسرے اور آخری ٹی 20میں بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 125...
ڈھاکا:تیسرے اور آخری ٹی 20میں بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 125 رنزکا ہدف دے دیا۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا آخری میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جارہا ہے جس کا ٹاس بنگلہ دیش کے کپتان محمود اللہ نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بنگلا دیش نےمقررہ 20اوورزمیں 7 وکٹوں پر124رنزاسکورکئے،میزبان ٹیم کی جانب سے محمد نعیم 47، شمیم حسین 22اور عفف حسین 20رنزبنا کرنمایاں رہے۔
پاکستان کی جانب سے وسیم جونئیراورعثمان قادر نے 2،2 شکارکئے جبکہ شاہنواز دھانی نے ڈیبیو میچ میں ایک وکٹ حاصل کی۔
Dhaka
3rd t20 Match
PAK vs BAN
مقبول ترین
Comments are closed on this story.