Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سرکولیشن سمری کے ذریعے تحریک لبیک پاکستان سے پابندی ہٹانے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے تحریک لبیک پاکستان سے...
شائع 07 نومبر 2021 09:21pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے تحریک لبیک پاکستان سے پابندی ہٹانے کی منظوری دےدی۔

ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی پر عائد پابندیوں کا عمل ڈی نوٹیفائی کر دیا جائے گا۔

تحریک لبیک پاکستان کے منجمد اکاؤنٹس بحال ہونے کا امکان ہے۔

federal cabinet

TLP