Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ناظم جوکھیو کاقتل،وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

وزیراعظم عمران خان نے ناظم جوکھیو کے قتل کا نوٹس لے ...
شائع 06 نومبر 2021 06:04pm

وزیراعظم عمران خان نے ناظم جوکھیو کے قتل کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم کی ہدایت پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کو سالار جوکھیو گوٹھ پہنچ گئے اورمقتول کے اہل خانہ کو یقین دہانی کرائی کے سندھ میں جنگل کا قانون نہیں چلنے دیں گے۔ اس حوالے سے ایک جے آئی ٹی بنائی جائےگی۔

گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہناتھاوزیراعظم نے کہا تفصیل معلوم کرکے مجھے بتائیں۔وفاقی حکومت اس معاملے پرشفاف جے آئی ٹی بنائے گی۔یہاں پر جنگل کا قانون چلنے نہیں دیں گے۔

pm imran khan

Governor Sindh

Nazim Jokhio