Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بختاور نے بالآخر اپنے نومولود بیٹے کی تصویر شئیر کردی

بختاور بھٹو زرداری نے بالآخر بدھ کو اپنے نومولود بیٹے کی تصویر...
شائع 04 نومبر 2021 10:15am
بختاور نے گزشتہ ماہ سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کی دبئی میں پیدائش کا اعلان کیا تھا
بختاور نے گزشتہ ماہ سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کی دبئی میں پیدائش کا اعلان کیا تھا

بختاور بھٹو زرداری نے بالآخر بدھ کو اپنے نومولود بیٹے کی تصویر شئیر کردی کی۔

سابق وزیراعظم اور صدرِ مملکت کی صاحبزادی نے گزشتہ ماہ سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کی دبئی میں پیدائش کا اعلان کیا تھا اور پھر چند ہفتوں بعد نام میر حاکم چوہدری شیئر کیا تھا۔

انہوں نے اپنے بیٹے کا نام اپنے آنجہانی ماموں میر مرتضیٰ بھٹو اور اپنے مرحوم دادا حاکم علی زرداری کے نام پر رکھا۔

بختاور نے رواں سال کے شروع میں دبئی میں مقیم بزنس مین محمود چوہدری سے کراچی میں شادی کی۔

Bakhtawar Bhutto