Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو پورٹ سے لے جانے کی تیاریاں مکمل

کراچی کے ساحل پر پھنسا ہوا بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو پورٹ سے لے...
شائع 03 نومبر 2021 10:03am

کراچی کے ساحل پر پھنسا ہوا بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو پورٹ سے لے جانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

ٹگ بوٹ جہاز کے اطراف کھڑے کردیئے گئے ہیں، اس وقت سمندر میں تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔

تیز ہوا کے دباؤ کی وجہ سے جہاز لے جانے میں تاخیر ہے، ہوا کا دباؤ کم ہوتے ہی جہاز کو روانہ کردیا جائے گا۔

جہاز کے کپتان سمیت عملہ اور ٹگ بوٹ اسٹاف جہاز لے جانے کیلئے پورٹ پر موجود ہے۔

karachi

Ships

sea view