Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'تاریخ میں ایسی حکومت نہیں دیکھی جو غلطی بھی کرے اور مانے بھی نہیں'

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کہتے ہیں موجودہ حکومت نے جس قدر...
شائع 01 نومبر 2021 06:01pm

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کہتے ہیں موجودہ حکومت نے جس قدر مہنگائی کردی اس پر بات کرنا کسی کا ذاتی نہیں بلکہ عوامی مفاد ہے۔تاریخ میں ایسی حکومت نہیں دیکھی جو غلطی بھی کرے اور مانے بھی نہیں۔ایک کڑور نوکریاں اور 50 لاکھ گھروں کا وعدہ ابھی تک سچ نہیں ہوا۔

لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے متعلق کہا پیپلزپارٹی رہنماء نے کہا پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے ہمارے گھر جنم لیا تھا۔ اگر ہمارے تحفظات کو سمجھاجاتا تو اس وقت حکومت ختم ہوچکی ہوتی۔

PPP

Raja Parvez Ashraf