Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر مائیکل وان کا بھارتی ٹیم کو مشورہ

لندن:انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں...
شائع 01 نومبر 2021 09:07am

لندن:انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم کو مشورہ دے دیا۔

مائیکل وان نے کہا کہ بھارت کو اپنے کھلاڑیوں کو دیگر ممالک کی لیگز کھیلنے کی اجازت دینی چاہیئے۔

سابق کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم مائیکل وان نے کہا کہ دیگر ممالک کی لیگز کے ذریعے بھارتی کرکٹرز کو تجربہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔

london

Indian cricket team