Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم کی علمائے کرام سے ملاقات ختم، کالعدم مذہبی جماعت کے لانگ مارچ پر گفتگو

وزیراعظم عمران خان سے علمائے کرام کی ملاقات ختم ہوگئی۔ ملاقات...
شائع 30 اکتوبر 2021 05:22pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعظم عمران خان سے علمائے کرام کی ملاقات ختم ہوگئی۔ ملاقات میں کالعدم مذہبی جماعت کے لانگ مارچ پر گفتگو کی گئی۔ملاقات میں وزیراعظم نے علمائے کرام کا نقطہ نظر سنا۔وزیراعظم نے معاملے پر حکومتی مؤقف سے آگاہ کیا۔وزیراعظم نےرحمت اللعالمین اتھارٹی سےمتعلق بھی آگاہ کیا۔

ملاقات کے بعد وزیرداخلہ شیخ رشید نےگفتگوکرتے ہوئے کہا وزیراعظم کی علماء کرام سےملاقات بہت اچھی رہی۔ علماء کرام اورمشائخ کے ساتھ ملکر اعلامیہ تیار کیا جارہا ہے۔

pm imran khan

protest

TLP