سونے کی مقامی قیمتوں میں نمایاں کمی
سونے کی مقامی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی۔10گرام سونے کی قیمت 3...
کاروبار
سونے کی مقامی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی۔10گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 43 روپے اور تولہ 3 ہزار550 روپے سستا ہوگیا۔
پاکستان میں سونے کی 10 گرام قیمت 1 لاکھ 3 ہزار 438روپے پر آگئی۔فی تولہ قیمت 1 لاکھ 20 ہزار650 روپے ہوگیا۔
عالمی قیمت 13 ڈالرز اضافے سے 1802 ڈالرز فی اونس پر ہوگئی۔
Gold prices
مقبول ترین
Comments are closed on this story.