Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

نعمان نیاز کا شعیب اخترسے نامناسب رویہ، انکوائری کمیٹی تشکیل

سرکاری ٹی وی چینل پر میزبان نعمان نیاز کا قومی ہیرو شعیب اختر کے...
شائع 27 اکتوبر 2021 09:08pm

سرکاری ٹی وی چینل پر میزبان نعمان نیاز کا قومی ہیرو شعیب اختر کے ساتھ نامناسب رویےپر انتظامیہ نے تحقیقات کےلئےانکوائری کمیٹی بنادی۔

پی ٹی وی انتظامیہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئےمعاملے کا جائزہ لینے کےلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔

Shoaib Akhtar

PTV

Nauman Niaz