Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی۔10گرام...
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2021 06:45pm
کاروبار

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی۔10گرام قیمت6ہزار687روپے اور تولہ7 ہزار800 روپے سستا ہوگیا۔

پاکستان میں سونے کی10گرام قیمت 1لاکھ6 ہزار481روپے پر آگئی۔

فی تولہ قیمت 1 لاکھ24ہزار200روپے ہوگیا۔

عالمی قیمت 15ڈالرزکمی سے1789 ڈالرز فی اونس پر آگئی۔

سونا

Price