Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔10گرام سونا 515روپے...
شائع 25 اکتوبر 2021 06:07pm
کاروبار

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔10گرام سونا 515روپے اور تولہ 600روپے مہنگا ہوگیا۔10گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 9568 روپے ہوگئی۔سونا فی تولہ 1 لاکھ 27ہزار 800روپے پر جا پہنچا ۔سونے کی عالمی قیمت 9 ڈالر بڑھ کر 1802ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Gold prices