Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'کشمیر میں جو جشن منایا گیا وہ مودی اینڈ کمپنی کی آنکھیں کھولنے کےلئے کافی ہونا چاہیئے'

وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے ‏بھارت میں کرکٹ ٹیم کی...
شائع 25 اکتوبر 2021 06:00pm

وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے ‏بھارت میں کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد کشمیر میں جو جشن منایا گیا وہ مودی اینڈ کمپنی کی آنکھیں کھولنے کےلئے کافی ہونا چاہیئے۔جس طرح مسلمانوں کو ایک بار پھر مودی کے چمچوں نے ذہنی اورجسمانی اذیت کا نشانہ بنایا اس کی مذمت کرنی ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا شدت پسندی کےخلاف آوازوں کو بلند ہونا ہوگا۔

fawad chaudhry

Federal Information Minister

IOJK