Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 42پیسے اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا تسلسل...
شائع 25 اکتوبر 2021 05:47pm
کاروبار

کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا تسلسل جاری رہا۔انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 42پیسے اضافہ ہوا۔جس کے بعد قیمت 174روپے 42 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپے دس پیسے اضافہ ہوا۔قیمت فروخت 175روپے30پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

dollars

interbank