Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کو حتمی شکل دیدی گئی

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کو حتمی شکل دےدی گئی۔ ...
شائع 21 اکتوبر 2021 07:27pm

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کو حتمی شکل دےدی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کوحتمی شکل دےدی گئی۔

وزیراعظم عمران خان اپنے وفد کے ہمراہ 23 اکتوبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔وزیراعظم 25 اکتوبرکومڈل ایسٹ گرین انیشیٹیو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان عمرہ بھی ادا کریں گے۔

وزیراعظم کے ہمراہ سرکاری وفد بھی سعودی عرب جائے گا۔

pm imran khan