Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔10گرام سونے...
شائع 21 اکتوبر 2021 05:51pm
کاروبار

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔10گرام سونے کی قیمت 17سو14 روپے اور تولہ دو ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔پاکستان میں سونے کی 10گرام قیمت ایک لاکھ چھ ہزار چار سو اکیاسی روپے اور فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ چوبیس ہزار دو سو روپے پر جا پہنچا، عالمی قیمت چار ڈالر بڑھ گئی۔

سونا

price hike