Aaj News

جمعہ, اپريل 18, 2025  
19 Shawwal 1446  

'آئی ایم ایف کی اندھی تابعداری سےعوام کومہنگائی سے لہولہان کردیا'

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کہتےہیں تین سال سےعوام کا معاشی قتل جاری...
شائع 17 اکتوبر 2021 06:27pm

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کہتےہیں تین سال سےعوام کا معاشی قتل جاری ہے۔حکومت نےمہنگائی بھی کردی،آئی ایم ایف سےمذاکرات بھی ناکام ہوگئے۔مذاکرات کی ناکامی کے بعد حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے۔آئی ایم ایف کی اندھی تابعداری سےعوام کومہنگائی سے لہولہان کردیا۔حکومت نےعوام کودھوکہ دیا اورآئی ایم ایف کو بھی چکر دیا۔

pm imran khan

IMF

shahbaz sharif