Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لبنان کے ساحل پر چھوٹا طیارہ گِر کر تباہ

لبنان کے ساحل پر چھوٹا طیارہ گِر کر تباہ ہوگیا. رائٹرز کے مطابق...
شائع 13 اکتوبر 2021 10:22pm

لبنان کے ساحل پر چھوٹا طیارہ گِر کر تباہ ہوگیا.

رائٹرز کے مطابق کابینہ نے بیان میں کہا بدھ کو بحیرہ روم میں گِرنے والے جہاز میں سوار دو افراد کو ریسکیو اہلکار تلاش کر رہے ہیں.

وزیرِ داخلہ باسم ماؤلوی نے ٹوئٹر پر کہا کہ چھوٹا ٹریننگ ایئر کرافٹ لبنانی ایوی ایشن کلب کا تھا اور سول ڈیفنس کی ٹیم جائے وقوعہ کی تلاشی لے رہے ہیں .

lebanon

Plane Crash