Aaj News

جمعرات, مئ 01, 2025  
04 Dhul-Qadah 1446  

رواں سال کےٹیکس ریٹرن جاری

ایف بی آرنےرواں سال کےٹیکس ریٹرن جاری کردیے۔ ایف بی آر کے مطابق...
شائع 12 اکتوبر 2021 05:25pm
کاروبار

ایف بی آرنےرواں سال کےٹیکس ریٹرن جاری کردیے۔

ایف بی آر کے مطابق رواں سال اب تک ٹیکس ریٹرن 41 ارب 89 کروڑ روپے رہے ۔گزشتہ سال تک ٹیکس ریٹرن41ارب39کروڑ روپے تھے۔

FBR

tax returns