Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

'شکریہ آپ نے اس مشکل گھڑی میں مجھے یاد رکھا'، ڈاکٹرعبدالقدیر کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط

ڈاکٹرعبدالقدیر کا انتقال سے چند روز قبل وزیراعلیٰ سندھ کو لکھا...
شائع 10 اکتوبر 2021 09:26pm

ڈاکٹرعبدالقدیر کا انتقال سے چند روز قبل وزیراعلیٰ سندھ کو لکھا خط سامنے آگیا۔

خط کے متن میں ڈاکٹرعبدالقدیر نے لکھاوفاق اور تینوں صوبے کے کسی منتخب نمائندے نے مجھےنہیں پوچھا۔شکریہ مراد علی شاہ کہ آپ نے اس مشکل گھڑی میں مجھے یاد رکھا۔

انہوں نے مزیدلکھاوزیراعظم اور تینوں وزرائے اعلی میرے مرنے کی خوشخبری کا انتظارکررہے ہیں۔

Murad Ali Shah

Dr. Abdul Qadeer Khan