Aaj News

ہفتہ, مارچ 29, 2025  
28 Ramadan 1446  

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عیدمیلاد النبیﷺ19 اکتوبر کو ہوگی

ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے۔ عید میلاد النبیﷺ19 اکتوبر...
شائع 07 اکتوبر 2021 08:56pm

ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے۔ عید میلاد النبیﷺ19 اکتوبر بروز منگل کو منائی جائے گی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں ہوا۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کوئٹہ اور پشاورمیں ہوئے۔

رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کے ارکان کے علاوہ، سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔ ربیع الاول کے چاند کا اعلان مولانا عبدالخبیر آزاد نے کیا۔

Moon Sighted