Aaj News

منگل, جنوری 07, 2025  
06 Rajab 1446  

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی کوتعینات کردیا...
شائع 06 اکتوبر 2021 06:17pm

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی کوتعینات کردیا گیا۔

لیفٹیننٹ جنرل محمد سعیدکورکمانڈر کراچی جبکہ لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کو صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی تعینات کردیا گیا۔

میجر جنرل عاصم ملک کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کردی گئی۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کوپاک فوج کے ایجوڈینٹ جنرل تعینات کردیا گیا۔

واضح رہےکہ اس سے قبل پاک فوج میں ہونے والے تقرر و تبادلوں میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کیا گیا۔

DG ISI

LT Gen Nadeem Anjum