Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے مجوزہ نیب آرڈیننس میں ترامیم کی...
شائع 06 اکتوبر 2021 01:16pm

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے مجوزہ نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دی ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد نیب آرڈیننس کا مسودہ آج ہی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ صدر مملکت کی جانب سے آج ہی آرڈیننس جاری کئے جانے کا امکان ہے۔

اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہیں کروں گا۔

pm imran khan

federal cabinet

اسلام آباد

NAB ordinance

President

Arif Alvi