Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کا لنک ڈاؤن

مشہور سوشل میڈیا ایپ فیس بک اور اس کی ماتحت ایپس واٹس ایپ اور...
شائع 04 اکتوبر 2021 09:27pm
سائنس

مشہور سوشل میڈیا ایپ فیس بک اور اس کی ماتحت ایپس واٹس ایپ اور انسٹاگرام کا دنیا بھر میں سرور ڈاؤن ہوگیا جس کی وجہ سے صارفین کمپیوٹر یا اسمارٹ فون سے اپنے ایپلی کیشن استعمال نہیں کر پارہے ہیں.

استعمال میں مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد متعدد صارفین نے سوشل میڈیا ایپلیکیشنز کے ان کے اینڈرائڈ، آئی او ایس یا ویب پلیٹ فارم پر نہ چلنے کی شکایات درج کرائیں.

واٹس ایپ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ ہم جانتے ہیں کچھ لوگوں کو واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے. ہم چیزوں کو معمول پر لانے کےلئے کام کررہے ہیں.

فیس بک

WhatsApp

Instagram