Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7لاکھ سے تجاوز

واشنگٹن:امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد سات لاکھ سے...
شائع 03 اکتوبر 2021 09:55am

واشنگٹن:امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد سات لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

اس سے قبل 1918میں وبائی مرض انفلوئنزا سے 6لاکھ 75ہزار افراد موت کا شکار ہوئے تھے،یکم اکتوبر کو جاری کےم گئے ڈیٹا کے مطابق مئی 2020میں امریکابھر میں کورونا سے ایک لاکھ افراد جان بحق ہوئے۔

امریکا میں اب تک 65فیصد سے زائد شہریوں کو کورونا وائرس کی ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

Washington

Deaths

Cases

coronaviurs

America